پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دس ایکڑکے ملک کانوجوان صدر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)بیس سالہ نوجوان نے اپنا الگ ملک بنا کر دنیا میں دھوم مچا دی ہے ، جی ہاں زاقستان کے نام سے ایک نیا ملک وجود میں آیا جس کا رقبہ صرف دس ایکڑ ہے۔ یہ ملک قریبی ٹاﺅن سے صرف ساٹھ میل کے فاصلے پر ہے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ زاقستان ملک کا اپنا جھنڈا ، پاسپورٹ اور بارڈر فورس ہے۔ بیس سالہ نوجوان زیچری لی اس ملک کا صدر ہے ،ملک کا اپنا پاسپورٹ اور بارڈر فورس بھی ہے ، نیز اس رقبے میں ایک انڈر گراﺅنڈ سپلائی راستہ بھی بنایا گیا ہے۔ بیس سالہ نوجوان نے کم عمری میں ہی دس سال قبل دس ایکڑ زمین خریدی تھی اور بعد میں اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اس زمین کوایک ریاست کا درجہ دے گا۔ پاکستان سمیت کوئی بھی شہری اس ملک کے پاسپورٹ کے لیے اپلائی کر سکتا ہے اور اس کے لیے اسے صرف چالیس ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔ اس مختصر رقبے کی ریاست دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے اور سیاح اس چھوٹے ملک کا رخ کرنے کے لیے کافی زیادہ پرجوش ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…