پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کروڑوں چیوئنگ گم سے سجی انوکھی دیوارصاف کرنے کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیٹل(نیوز ڈیسک)یوں تو دیواروں کو سجانے کے لئے ان پر نقش و نگار بنائے جاتے ہیں لیکن امریکا میں ایک دیوار ایسی بھی ہے جسے چیونگم سے سجایا جاتا ہے لیکن اب یہ دیوار صاف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں واقع اس انوکھی دیوار پر گزشتہ20 سال سے سیاح روزانہ کے حساب سے لا تعداد چیونگمز چپکاچکے ہیں لیکن اب انتظامیہ کی جانب سے اس دیوار کی صفائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایک سنیما کے برابر موجود عمارت کی اس دیوار پر لوگوں نے20 سال قبل ٹکٹ کے حصول کے لئے انتظار کو دلچسپ بنانے کے لئے یہ انوکھا کام شروع کیا تھا۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…