اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ننھے ٹائیگر اور ڈوگی میاںکی دوستی پر سب حیران

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یوں تو شیر اپنی طاقت کے نشے میں خود سے کمزور جانوروں کو منہ لگا نا مناسب نہیں سمجھتا لیکن انسانوں کی صحبت میں رہتے ہوئے جانوروں نے بھی گھل مل کر رہنا سیکھ لیا ہے۔امریکی شہر میامی کے ایک چڑیا گھر میں موجود ننھا ٹائیگر اور ڈوگی میاں آپس میں اتنے گہرے دوست ہیں کہ سارا دن ایک دو سرے کے ساتھ کھیلتے رہتے ہیں اور خوب دوڑ یں لگاتے ہیں۔یہ مناظر دیکھتے ہوئے کہنا ہی پڑے گا کہ دوستی کا جذبہ واقعی رنگ ونسل کی قید سے بالاتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…