ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

نایاب گلابی ہیرا 2 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ قیمت میں نیلام

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جنیوا میں16قیراط کا نایاب گلابی ہیرا 2 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیا۔یہ دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے ، جس نے آکشن کے دوران ایک ہفتے میں نیلامی کا دوسرا بڑا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔جنیوا کے مشہور کرسٹیز آکشن ہاﺅس میں مختلف نایاب اشیا کی نیلامی ہوئی، نیلامی کے آخری روز چینی کلائنٹ نے 16قیراط کا نایاب گلابی ہیرا 2کروڑ 85 لاکھ ڈالر میں خرید لیا۔ آکشن ہاﺅس کے منتظمین کے نایاب ہیرا 28ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوجانے کی توقع تھی۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…