منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں سالانہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ میں سالانہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ

اسلام آباد (نیوز ڈیسبک )ریوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بے حد مشکل عمل ہوتا ہے جس میں ماہر سے ماہر کھلاڑی کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔برطانوی کاﺅنٹی ہارٹفورڈشائر میں 10ویں سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا کے 19ممالک سے آنے والے 200سے زائد ماہر کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔دو روزہ… Continue 23reading برطانیہ میں سالانہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ

امدادی مقاصد کیلئے50ٹن سبزی سے ڈش تیار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

امدادی مقاصد کیلئے50ٹن سبزی سے ڈش تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسبک )ضرورت مندلوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ دل میں ہوتو ہر کوئی چھوٹے بڑے کارخیر اور امدادی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی کوشش کرتا ہے۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھی گذشتہ دنوں کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا جب امدادی مقاصد کے تحت منعقدکیے… Continue 23reading امدادی مقاصد کیلئے50ٹن سبزی سے ڈش تیار

ایک ہی کک سے 4اہداف کو نشانہ بنانے کا ماہر کھلاڑی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایک ہی کک سے 4اہداف کو نشانہ بنانے کا ماہر کھلاڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مارشلآرٹ اور کراٹے کے ماہر توبہت سے دیکھے ہوں گے لیکن پھرتی اور مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ شاید ہی کہیں دیکھا ہو۔ یہ ماہر کھلاڑی ایک ہی کک کے دوران 4اہداف کو ایسی خوبصورتی سے نشانہ بناتا ہے کہ کسی فلم کے منظر کا گمان ہو تا ہے۔اس حیرت انگیز اور… Continue 23reading ایک ہی کک سے 4اہداف کو نشانہ بنانے کا ماہر کھلاڑی

امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مہم جوئی کبھی کبھی خطرے میں ڈالنے کا سبب بھی بن جاتی ہے اور اس کی تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب برفیلے پہاڑوں میں اسکیئنگ کرتاکھلاڑی موت کے منہ میں جانے سے بال بال محفوظ رہا۔ایان مکنٹوش نامی کھلاڑی نے الاسکا کے برفیلے پہاڑ پراپنی مہارت کے جوہر… Continue 23reading امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ

خواتین کس عمر میں مرد وں کو پسند کرتی ہیں ؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

خواتین کس عمر میں مرد وں کو پسند کرتی ہیں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی کہ مختلف عمر کی عورتیں کس طرح کے مردوں کو پسند کرتی ہیںاور اسی طرح مردوں کو کس عمر کی خواتین دلکش لگتی ہیں ،نتائج نے سب کو حیران کردیا ہے۔ سماجی رابطے اور تعلقات کی ویب سائٹ… Continue 23reading خواتین کس عمر میں مرد وں کو پسند کرتی ہیں ؟

چوہا منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہا منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اسلام آباد(نیو ڈیسک ) برازیل میں جیل انتظامیہ نے ایک چوہے کو جیل کے اندر منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔دنیا بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کوئی نئی بات نہیں اور منشیات مافیہ اس کی اسمگلنگ کے لیے نت نئے طریقےڈھونڈتی رہتی ہے تاکہ اپنے اس کالے دھندے سے خوب پیسے بنائے جائیں لیکن… Continue 23reading چوہا منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

نوجوان کا فری رننگ کا شاندار مظاہرہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوجوان کا فری رننگ کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا میں کچھ انوکھا کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے خواہشمند تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن حقیقی فنکار وہی ہے جواپنی صلاحیتیں دِکھا کر لوگوں کو دنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو فری… Continue 23reading نوجوان کا فری رننگ کا شاندار مظاہرہ

نیو یارک،78فٹ لمبا کرسمس ٹری لگا دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیو یارک،78فٹ لمبا کرسمس ٹری لگا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مغربی دنیا میں کرسمس کے تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں کرسمس کی علامت تصور کیا جانیوالا کرسمس ٹری نیویارک میں لگا دیا گیا۔کرسمس ٹری کی لمبائی 78 فٹ ہے ، جسے ایک بڑی کرین کے ذریعے ا±ٹھا کر مقررہ مقام تک پہنچایا گیا، اس موقع… Continue 23reading نیو یارک،78فٹ لمبا کرسمس ٹری لگا دیا گیا

چینی پینٹرز کی تیار کردہ 100میٹر لمبی پینٹنگ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

چینی پینٹرز کی تیار کردہ 100میٹر لمبی پینٹنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آرٹ سے لگاﺅ رکھنے والے افراد آئے دن نت نئے فن پارے بنا کر داد وصول کرتے رہتے ہیں تاہم چین میں کچھ فنکاروں نے ایک ایسی انوکھی دیوہیکل پینٹنگ تیار کی ہے کہ دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے ہیں۔چین کے صوبےگوئی ڑو(Guizhou)میں چند ماہر فنکاروں نے ملکر 100میٹر لمبی پینٹنگ… Continue 23reading چینی پینٹرز کی تیار کردہ 100میٹر لمبی پینٹنگ

1 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 547