پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

77 فیصد پاکستانی ایندھن بچانے کیلیے انجن گرم کرتے ہیں، تحقیق

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)نئی تحقیق میں یہ بات سامنے ا ئی ہے کہ ایندھن بچانے اور ڈرائیونگ کے اخراجات کو کم کرنے کیلیے پاکستانیوں کی بڑی تعداد متبادل ذرائع تلاش کرتی رہتی ہے۔شیل سپر کی ’فیکٹ یا فکشن‘ رپورٹ میں18سے 40سال کی عمر کے 1000پاکستانی ڈرائیورز کے رویوں کا تجزیہ کیا گیا جس سے پتا چلا کہ 71 فیصد افراد ایندھن کی بچت کو ضروری سمجھتے ہیں جبکہ 53فیصد افراد نے اعتراف کیا انہیں یہ طریقہ معلوم نہیں جبکہ متعدد افراد مختلف فرضی باتوں پر عمل کرتے ہیں جس سے ایندھن کی کارکردگی میں بالکل اضافہ نہیں ہوتا۔تحقیق سے ثابت ہواکہ 77 فیصد ڈرائیورزکو یقین ہے کہ گاڑی چلانے سے قبل انجن کو گرم کرنے سے ایندھن کی زیادہ بچت کی جاسکتی ہے جبکہ 76فیصد افراد گاڑی اہستہ چلانے میں ایندھن کی بچت تصور کرتے ہیں، حیران کن طور پر 68 فیصد افرادیہ رائے رکھتے ہیں کہ گاڑی کے ہیٹر، ریڈیو یا اندرونی روشنی کا استعمال نہ کرکے ایندھن کی بچت کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…