پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چینی شخص نے کتے کو پانڈے کاروپ دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک) مختلف دکھائی دینے کیلئے دلچسپ حلیوں میں تبدیل ہو جانے کا شوق صرف انسانوں کو ہی نہیں ہوتا بلکہ اب تو پالتو جانور بھی اس کی تکمیل کیلئے میدان میں ا±تر آئے ہیں اس کی جیتی جاگتی مثال چین میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک کتا پانڈے کا روپ دھارے گھومتا دِکھائی دیا۔پہلی نظر دیکھنے پر ہرایک اس کتے کو پانڈا ہی سمجھتا ہے

file_19797_column_how-do-you-make-a-panda-dog

لیکن نہیں یہ تو ایک پالتو کتا ہے جو پانڈے کا روپ دھار کرسب کو بے وقوف بنا رہا ہے۔اس کتے کے مالک نے انوکھے ہیئر کٹ اور بلو ڈائی سے اس کی شکل ہی تبدیل کر ڈالی ہے جس کی وجہ سے یہ پالتو کتا آج کل سپر سٹار بنا ہوا ہے۔

Jun. 07, 2010 - Zhengzhou, China - ***_***ZHENGZHOU, CHINA - JUNE 5:(CHINA OUT) A panda looked dog is seen on June 5, 2010 in Zhengzhou, Henan Province of China. (Photo by Ma Jian/Chinafotopress)407622442 (Credit Image: © ChinaFotoPress/ZUMApress.com)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…