ہاکی اسٹیڈیم میں ٹیڈی بیئرز کی بارش
کینیڈا(نیوزڈیسک)کینیڈا میں ہونیوالے آئس ہاکی میچ کے دوران ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملا جب پہلا گول ہوتے ساتھ ہی اسٹیڈیم میں شائقین کی جانب سے آئس رِنک پر ہزار وں ٹیڈی بےئرز کی بارش کردی گئی۔نہ تو یہ شائقین کے اشتعال کا نتیجہ تھا اور نہ ہی مخالف ٹیم کے حامیوں کا غصہ بلکہ… Continue 23reading ہاکی اسٹیڈیم میں ٹیڈی بیئرز کی بارش