بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

میکڈونلڈ کے برگر سے ایک چوہے کا سر برآمد

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

سپین(نیو ز ڈیسک) میکسیکو میں میکڈونلڈ کی ایک برانچ میں کسٹمر کے برگر میں سے چوہے کا سر نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں میکڈونلڈ کے ایک کسٹمر نے میکڈونلڈ پر الزام لگایا کہ انہوں نے برگر میں چوہے کا سر رکھ کر اسے دھمکانے کی کوشش کی ہے۔ سوئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کے برگر میں چوہے کے سر، میکڈونلڈ نے اسے دھمکانے کے لیے رکھا۔ اس کا کہنا تھا کہ میکڈونلڈ کی اس بدترین سروس کی وجہ سے میکسیکو کی میکڈونلڈ کی برانچ کو بند کر دینا چاہیے البتہ میکڈونلڈ کے وکیل کا کہنا تھا کہ چونکہ چوہے کا سر پکا ہوا نہیں تھا، اسے بعد میں برگر میں رکھا گیا تھا جبکہ چوہے کے سر کی فورنسک رپورٹ سے بھی یہ بات ثابت ہو گی کہ چوہے کے سر پر بال اور مونچھیں موجود تھی۔ میکڈونلڈ کے ترجمان نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان پر الزام عائد کرنے والے کسٹمر کی میکڈونلڈ کو بدنام کرنے کی کوشش ہے کیونکہ اس کسٹمر نے آڈر کرنے سے پہلے غیر معیاری اجزا میکڈونلڈ کے کھانوں سے برآمد ہونے کی صورت میں میکڈونلڈ کی سروسز سے پیسوں کی واپسی کے بارے میں پوچھا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ ان کے ریستوران میں کبھی ایسی غیر معیاری سروس نہیں دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…