گھوڑے کی طرح رکاوٹیں پھلانگنے والی لڑکی

15  دسمبر‬‮  2015

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک ).. بندروں کو انسان کی نقالی کرتے تو سب نے ہی دیکھا ہو گا لیکن زیر نظر تصویر میں اس لڑکی کے تو کیا ہی کہنے ہیں جو گھوڑے کی نقالی کرتے ہوئے مہارت سے رکاوٹیں پھلانگنے میں مصروف ہے۔سوئیدن سے تعلق رکھنے والی اینا سلنڈر نامی بچی کی عمر گیارہ سال ہے جو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر ا±چھلتے اور بھاگتے ہوئے دیکھتے ہی دیکھتے 110سینٹی میٹر تک بلند رکاوٹیں پار کر لیتی ہے۔اینا کے والدین کا کہنا ہے کہ انکی بیٹی کو گھوڑے بیحد پسند ہیں اوروہ روزانہ گھڑسواری کی کلاس بھی لیتی ہے اسی دوران اینا نے انوکھے انداز میں بھاگنا اور رکاوٹیں پھلانگنا سیکھ لیا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…