گھوڑے کی طرح رکاوٹیں پھلانگنے والی لڑکی
اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک ).. بندروں کو انسان کی نقالی کرتے تو سب نے ہی دیکھا ہو گا لیکن زیر نظر تصویر میں اس لڑکی کے تو کیا ہی کہنے ہیں جو گھوڑے کی نقالی کرتے ہوئے مہارت سے رکاوٹیں پھلانگنے میں مصروف ہے۔سوئیدن سے تعلق رکھنے والی اینا سلنڈر نامی بچی کی عمر گیارہ سال… Continue 23reading گھوڑے کی طرح رکاوٹیں پھلانگنے والی لڑکی











































