پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چینی ماہرین نےزلزلہ پروف بیڈ ڈیزائن کرلیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)اگر آپ سورہے ہوں اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کی زد میں آجائیں تو ڈرنے کی ضرور ت نہیں کیونکہ چینی ماہرین نے ایسا بیڈ ڈیزائن کرلیا ہے جو آپ کو قدرتی آفات سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ بیڈ زلزلہ آنے کی صورت میں باکس کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور بیڈ پر سویا ہوا شخص حفاظتی طور پر باکس کے اندر چلا جاتا ہے۔اس باکس کے نچلے حصے میں زندہ رہنے کے لئے آکسیجن ماسک،ابتدائی طبی امداد کا سامان ،پانی کی بوتلیں اور کھانے پینے کا سامان رکھنے کی بھی جگہ فراہم کی گئی ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…