سونے کے طریقے سے انسانی شخصیت پر کھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانیہ میں حالیہ ہوئے سروے کے مطابق جو افراد بیڈ کے بائیں جانب سوتے ہیں وہ صبح خوشگوار مزاج بیدار ہوتے ہیں جبکہ دائیں جانب سونے والے افراد کے مزاج میں چڑاچڑا پن 7 فیصد زیادہ ہوتا ہے اور دائیں جانب سونے والے 3 فیصد افراد ملازمت سے ناخوش ہوتے ہیں۔ اس… Continue 23reading سونے کے طریقے سے انسانی شخصیت پر کھیں