پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈبلن(نیوزڈیسک) طوفانی موسم اورتیزہوائیں بھی خاتون رپورٹر کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکیں۔ آئرلینڈ میں طوفانی موسم کی کوریج کرنے والی خاتون رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں۔ مشکل سےمشکل حالات کے باوجود رپورٹر اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹتے، کچھ ایسا ہی آئرلینڈ میں دیکھنے کو ملاجب ایک خاتون نیوزرپورٹر طوفانی موسم کے دوران ہاتھ میں مائیک تھامے کیمرے کے سامنے موجود رہیں اور اپنے ناظرین کو حالات سے آگاہ کرتی رہیں۔ارد گرد کے ماحول سےبےخبر ہوکر کوریج کرنے والی رپورٹرکی یہ وڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…