بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

150 سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)کرسمس کی آمد آمد ہے اور اسی سلسلے میں دنیا بھر میں تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔نیو یارک میں 150سالہ پرانا کرسمس اسٹور خریداروں کے لئے کھول دیا گیاہے جہاں کھلونے اور دیگر سجاوٹ کیلئے استعمال کی جانے والی اشیاءتوجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔1858میں کھلنے والےMacy’sنامی اس کرسمس اسٹور میں کئی کارٹون کردار موجود ہیں جو آپ کو ایک نئی دنیا میں پہنچا دیں گے۔اگر یہ کہا جائے توغلط نہ ہو گاکہ اس اسٹور میں شاپنگ کے ساتھ ساتھ تفریح کے بھی بھرپور مواقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…