کیٹ اور پرنس ولیم فیملی کی نئی کرسمس تصویر جاری
لندن (نیوز ڈیسک ) شاہی محل کنسگٹن پیلس کی طرف سے گزشتہ روز جاری ہونے والی تصویر میں شہزادہ ولیم اور شہزادہ کیٹ اپنے دونوں بچوں تقریبا ڈھائی سالہ شہزادہ جارج اور سات ماہ کی شہزادی شارلٹ کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ جب کہ کنسگٹن محل کے ٹوئٹر کے صفحے پر شاہی… Continue 23reading کیٹ اور پرنس ولیم فیملی کی نئی کرسمس تصویر جاری