امریکا میں میرج انشورنس کمپنی کا شادی پر 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
سیاٹل(نیوز ڈیسک) امریکا میں ہونے والی 40 سے 50 فیصد شادیاں جلد ہی ختم ہوجاتی ہیں اور اسی رجحان کو دیکھتے ہوئے ایک امریکی میرج کمپنی نے طلاق پر سرمایہ کاری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی امریکی کمپنی کی جانب سے شادی کرنے والوں جوڑوں کو شادی کرنے کے لیے 10 ہزار ڈالر کی… Continue 23reading امریکا میں میرج انشورنس کمپنی کا شادی پر 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان