امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے، کلاس روم میں رقص کے ایسے انداز دکھائے کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی شہر اٹلانٹا کے اسکول میں ٹیچر نے بوریت دور کرنے کیلئے یہ منفرد ترکیب آزمائی اور کلاس روم میں طلبہ کے ساتھ مل کر ہپ ہاپ ڈانسنگ کے… Continue 23reading امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے