ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

پیوٹن کی شخصیت سے متاثرپرفیوم’لیڈرز نمبر ون‘ متعارف

datetime 7  جنوری‬‮  2016 |

ماسکو (نیوز ڈیسک)دنیا کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار ہونے والے روسی صدرپیوٹن کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کی شخصیت سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا پرفیوم مارکیٹ میں متعارف کروادیا گیا ہے۔لیڈرز نمبر ون (Leaders Number One) نامی یہ پرفیوم خوشبو بنانے کے ماہر ریکونوو نامی شخص نے تیار کیا ہے جسے ماسکو کے اسٹور میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے۔3.3اونس کے اس پرفیوم کی قیمت 95امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…