ایکواڈور کے جنگلات میں ”چلنے والے درخت“ دریافت
کوئٹو(ویب ڈیسک) ایکواڈور کے جنگلات میں پائے جانے والے درخت ’سوکریٹا ایکزورہیزا‘ کو دنیا کا پہلا متحرک درخت قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ موسم بدلتے ہی یہ سورج کی جانب بڑھتا ہے اور اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔اگرچہ یہ درخت روزانہ 2 سے 3 سینٹی میٹر تک کھسکتے ہیں لیکن ایک سال میں اپنی جگہ… Continue 23reading ایکواڈور کے جنگلات میں ”چلنے والے درخت“ دریافت