اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوں تو آرٹ سے لگاﺅرکھنے والے افراد نِت نئے ڈیزائن سے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ پیش کرتے نظر آتے ہیں ، ایسے ہی ایک ماہر فن کار سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جس نے اپنے منفرد اندازِ فن سے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔شکاگو سے تعلق رکھنے والے بروس اپنے فن میں اتنے ماہر ہیں کہ گھر میں رکھے گلاس ٹیبل پر واٹر کلرز سے ایسے نقش و نگار تیار کر لیتے ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ آیا یہ اینیمیٹیڈ ڈیزائن ہے یا پھر انسانی ہاتھوں سے بنا آرٹ کا شاہکار۔بڑے برش کی مدد سے شاندار اسٹروک لگاتے بروس کا انوکھا طریقہ ئآرٹ کافی شہرت حاصل کر چکا ہے جو اب تک کئی لاجواب فن پارے بنا کر آرٹ کے ناقدین کو داد دینے پر مجبور کر چکے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری















































