چین‘سرد موسم بینشی شہر برف کی وادی میں تبدیل
بیجنگ(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی چین میں سرد موسم اورآبشار جم جانے کے باعث علاقہ برف کی خوب صورت وادی میں تبدیل ہوگیا ،سیاحوں نے وادی کا رخ کر لیا۔شمال مشرقی چین میں ان دنوں سخت سردی پڑ رہی ہے اور برف نے ہر شے جما دی ہے۔ بینشی Benxi شہر کے پہاڑی علاقے میں شدید سردی… Continue 23reading چین‘سرد موسم بینشی شہر برف کی وادی میں تبدیل