پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایسے تکیے جنہیں دیکھ کر منہ میں پانی بھر آئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ کھانے کے شوقین ہیں تو آپ کیلئے ایسے تکیے متعارف کرائے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے۔ چکن تکا ہو یا برگر، روسٹ رانیں اور کیک وغیرہ اب تو ہر شکل کے تکیے آپ کی بھوک بڑھانے کا کام کریں گے۔حقیقت سے قریب تر ان تکیوں کو دیکھ کر آپ بے اختیار انہیں چکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں کیونکہ ان پر بالکل حقیقی انداز میں پینٹ کیا گیا ہے۔ہر صبح اٹھنے کے بعد آپ کی بھوک چمکا نے والے ان انوکھے تکیوں کی قیمت 15 پاﺅنڈز رکھی گئی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…