اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

فلپائن میں کرسمس کے موقع پر روایتی لا لٹین فیسٹول جا ری

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلپائن(ویب ڈیسک)فلپائن میں کرسمس کے موقع پر روایتی لا لٹین فیسٹول جاری ہے۔اس سلسلے میں اہم عوامی مقامات کو بڑی اور رنگ برنگی دیوہیکل لا لٹینوں سے سجا یا گیا جہاں ان کی روشنی رات کی تاریکی میں ایک جا دوئی منظر پیش کر رہی ہے۔اس میلے میں روشن جگ مگ کرتی لالٹین اور روایتی انداز سے کی گئی سجاوٹ کو دیکھنے کیلئے سیاح اور مقامی افراد یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔رنگوں اور روشنیوں سے بھرا یہ میلہ 12روز تک جاری رہنے کے بعد 31دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…