پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ہاتھی گروپوں اور ہتھنی کی سربراہی میں رہتے ہیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولوراڈ(ویب ڈیسک) عام طور پر جانوروں کے اعضاءکے سمگلر آئیوری چرانے کے لیے عمر رسیدہ ہاتھیوں کو نشانہ بناتے ہیں کیونکہ ان کے سونڈ بڑے ہوتے ہیں۔نئی ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ ہاتھی گروپوں میں رہتے ہیں جس کی قیادت کوئی بزرگ ہتھنی کرتی ہے اور ان میں سے کسی کے مر جانے کی صورت میں پورے گروپ کا ڈھانچہ متاثر ہوتا ہے۔ عام طور پر ہتھنی کی بیٹیاں اپنا سوشل نیٹ ورک بحال کرنے کے لیے اپنی ماں کی کوئی رشتے دار ڈھونڈ نکالتی ہیں۔اس سلسلے میں کولوراڈو یونیورسٹی کے وائلڈ لائف ایکسپرٹ شف را گولڈن برگ نے بتایا کہ ایسے خاندان جو ”پوچنگ“ کی وجہ سے بکھر جاتے ہیں، اپنا گروپ دوبارہ بنالیتے ہیں مثلاً ایک فیملی مختصر سے عرصے میں سارے مرد ہاتھی کھو بیٹھی تھی۔صرف 3 فیمیل اور 3 میل ہاتھی رہ گئے تھے جن میں سے ایک 12 سالہ ہتھنی نے چارج سنبھال کر ایک اور گروپ میں خود کو شامل کرلیا۔ یہ ریسرچ جس کی ابتدا 1997 میں ہوئی 16 سال تک کینیا کے قومی جنگلات میں پائی جانے والی ہتھنیوں پر کی گئی تھی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…