پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

آواز سے دھوکہ نہ کھائیںیہ کوئی خاتون نہیں بلکہ منچلہ ہے

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک ) آواز سے دھوکہ نہ کھائیں ،یہ کوئی خاتون نہیں بلکہ منچلہ اپنی صلاحیت کا مظاہرہ پیش کر رہا ہے، اس منچلے کی انوکھی صلاحیت یقیناًآپ کو بھی حیرت میں ڈال دے گی۔منچلہ شخص لڑکیوں کی آواز کی ایسی نقالی کرتا ہے کہ آپ کی آنکھیں اورکان دھوکہ کھاجائیں گی۔ اس شخص کو لڑکیوں کی آواز کی نقل کر نے میں اس قدر مہارت حاصل ہے کہ سن کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے کہ جیسے حقیقتاً کوئی خاتون اپنی خوشی کا اظہارکررہی ہو۔لڑکیوں کے انداز میں بولتے اس شخص کے تاثرات بھی اس قدر خواتین سے مشابہت اختیار کر لیتے ہیں کہ آپ نہ صرف داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے بلکہ اپنی ہنسی پر بھی قابو پانے میں ناکام ہو جائیں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…