پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لیڈی ڈیانا کے ویڈنگ کیک کےایک حصہ آن لائن نیلامی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)عوام کے دلوں کی ملکہ لیڈی ڈیانا کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ ان کے ویڈنگ کیک کا ایک حصہ آن لائن نیلامی میں پیش کیا جائے گا۔نیلامی میں جان ایف کینیڈی کی زیر استعمال کرسی بھی شامل ہوگی۔لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے انھیں آج بھی نہیں بھولے ،اب ان کے مداح ایک آن لائن نیلامی میں اپنی شہزادی کی شادی کے کیک کو نہ صرف دیکھ سکیں گے بلکہ خرید بھی سکیں گے۔34سال پرانے کیک کے ٹکڑے کی بولی ایک ہزار ایک سو ڈالر ز سے شروع ہو گی۔ آن لائن نیلامی میں وائٹ ہاوس میں جان ایف کینیڈی کے زیر استعمال کرسی کو بھی رکھا جائے گا،جس کی بولی 70 ہزار ڈالرز سے شروع ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…