اسلام آباد(نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات کی عدالت میں ایک انوکھی نوعیت کا کیس لایا گیا جس میں خاتون نے اپنے شوہر سے کہا کہ وہ میرے یا وٹس ایپ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ شوہر نامدار نے بیوی سے 10 سالہ تعلق توڑ لیا مگر سوشل میڈیا سے تعلق ختم نہیں کیا۔ اہلیہ نے یو اے کی عدالت میں طلاق کیلئے مقدمہ کیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں