پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سبحان اللہ !سعودی عرب کی مسجد میں خونخوارچیتا گھس آیا۔۔مگر کیوں۔۔! جان کر آپ بھی حیران ہوجائیںگے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بریدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ کی ایک مسجد میں نماز کے لئے آنے والے شہری مسجد کی صفوں پر موجود چیتے کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر بعض نمازیوں نے مسجد میں موجود چیتے کی ویڈیو بنا کر وسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی، جو انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اپنے مالک کے ہاں سے ‘فرار’ ہونے والے خونخوار جانور کو مسجد کی ایک صف پر لیٹے دیکھا جا سکتا ہے۔چیتے کی مسجد میں موجودگی کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں گشت پر مامور سیکیورٹی عملہ مسجد پہنچ گیا اور اس نے پالتو جانوروں کے نگران شعبے کو اطلاع دی، جس نے ‘مفرور چیتے’ کو پکڑ کر اس کے مالک کے حوالے کر دیا اور اس سے مستقل میں لاپرواہی نہ برتنے کا اقرار نامہ لکھوایا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…