اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن میں انوکھی بائیک پریڈ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لندن میں ہیلووین تہوار پرسیکڑوں بائیک سوار خوفناک نقاب میں سڑکوں پر پریڈ کرنے نکل آئے۔لندن میں ہونے والی اس انوکھی بائیک پریڈمیں 2سو سے زائد بائیک رائیڈز نے زومبی اور بھوت پریتوں کی ماسک پہن کر اس پریڈ میں شرکت کی اور اس تہوار کو پورے جوش و خروش سے منایا۔آٹھ میل کی اس دلچسپ پریڈ میں شرکاءنے LEDلائیٹس سے مزین بائیکس پر نہ صرف ریس لگائی اور اسٹنٹ دکھاتے ہوئے فائر ورک پیش کیا بلکہ اس پریڈ کیلئے مختصرجگہ ہونے پراپنااحتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…