رشوت سے بچنے کا انوکھا آئیڈیا’جیل کی پہرے داری مگرمچھوں کو دینے کی تجویز
جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کی انسدادِ منشیات کی ایجنسی کے سربراہ نے تجویز دی ہے کہ سزائے موت کے مجرموں کے لیے جزیرے پر جیل کی عمارت کی تعمیر کی جائے اور اس جیل کی پہرے داری مگرمچھ کریں۔انھوں نے کہا کہ اکثر اوقات مگرمچھ انسانوں سے اچھے پہرے دار ثابت ہوتے ہیں کیوں کہ اْنھیں رشوت… Continue 23reading رشوت سے بچنے کا انوکھا آئیڈیا’جیل کی پہرے داری مگرمچھوں کو دینے کی تجویز











































