پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی پینٹرز کی تیار کردہ 100میٹر لمبی پینٹنگ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آرٹ سے لگاﺅ رکھنے والے افراد آئے دن نت نئے فن پارے بنا کر داد وصول کرتے رہتے ہیں تاہم چین میں کچھ فنکاروں نے ایک ایسی انوکھی دیوہیکل پینٹنگ تیار کی ہے کہ دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے ہیں۔چین کے صوبےگوئی ڑو(Guizhou)میں چند ماہر فنکاروں نے ملکر 100میٹر لمبی پینٹنگ بنائی ہے جس پر مشہور مقامات انتہائی مہارت اور باریک بینی سے پینٹ کئے گئے ہیں۔مختلف ٹکڑوں میں بنی اس پینٹنگ کو جب ترتیب سے لگایا گیا تودیکھنے والے آرٹسٹوں کی مہارت کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…