امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ

10  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مہم جوئی کبھی کبھی خطرے میں ڈالنے کا سبب بھی بن جاتی ہے اور اس کی تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب برفیلے پہاڑوں میں اسکیئنگ کرتاکھلاڑی موت کے منہ میں جانے سے بال بال محفوظ رہا۔ایان مکنٹوش نامی کھلاڑی نے الاسکا کے برفیلے پہاڑ پراپنی مہارت کے جوہر دکھانے شروع ہی کیے تھے کہ پہاڑ کی ڈھلوان پراپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور1600فٹ کی بلندی پھلستا ہونیچے آگیا۔اتنی اونچائی سے گرنے کے باوجود بھی خطروں کا یہ کھلاڑی معجزانہ طور پر محفوظ رہا جبکہ اس ویڈیونے انٹرنیٹ پردھوم مچائی ہوئی ہے۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…