پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

250ہاتھیوں نے ایک ساتھ پریڈ کر کے عالمی ریکار ڈقائم کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تھائی لینڈ کے شہر سورین میں 250ہاتھیوں نے ایک ساتھ پریڈ کر کے عالمی ریکار ڈقائم کر دیا ہے۔اس پریڈ میں مقامی افراد کے ساتھ ملک بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ہاتھیوں کے اتنے بڑے اجتماع کو دیکھ کر حیران ہوتے رہے۔پائپ نامی بینڈ کی مسحور کن دھنوں کے ساتھ پریڈ کا با قاعدہ آغاز ہوا۔ اس موقع ایشین بک آف ریکارڈز کی ٹیم نے250ہاتھیوں کے ریکارڈ کی تصدیق کی اور انتظامیہ کو سر ٹیفکیٹ بھی پیش کیا۔پریڈ میں کھانے پینے کی اشیا کا بھی بڑے پیمانے پر انتظام کیا گیا تھا جس پر ہاتھیوں نے جی بھر کر ہاتھ صاف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…