منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کی پست قامت ترین گائے کا عالمی ریکارڈ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈڈیسک)بھارتی گائے نے دنیا کی پست قامت ترین گائے کا عالمی ریکارڈ اپنے نا م کر لیا۔بھارتی ریاست کیرالہ میں چھ سال کی اس گائے کانام مانک یام Manikyam ہے۔ اس کا قد صرف 61.1 سینٹی میٹر یعنی دو فٹ ہے۔گینز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم نے بھارت آکر گائے کا قد ناپنے کے بعد عالمی ریکارڈ کی سر ٹیفیکٹ اس کے مالک بالا کرشنن کے حوالے کیا۔اس گائے کے ساتھ تصویر بنوانے کے لیے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…