منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جوتے چورشوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی ‘ خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
torn piece of paper with divorce text and paper couple figures
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )گڑھی شاہو کی رہائشی خاتون جوتے چور شوہر سے علیحدگی کے لئے عدالت پہنچ گئی ۔ خاتون کرن بی بی کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھاکہ اس کا شوہر مبارک مساجد سے جوتے چوری کرتا ہے اور اب اس نے اپنے بچوں کو بھی اس کام پر لگا دیا ہے ۔ میں ایسے شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتی ۔ خاتون نے2012ءمیں علیحدگی کے لئے درخواست دائر کی تھی جس کے بعد شہادتیں ہوئی تھیں ۔گزشتہ روز سول جج شہزاد احمد نے خاتون کے حق میں ڈگری جاری کر دی ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…