پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں ڈاکو کو اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ بہادر شہری نے ڈاکو کی دھلائی کردی اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔حکام کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ چین کے صوبے کے صوبے سیچوا ن میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ جیسے ہی ایک شخص رقم نکالتا ہے تو ڈاکو اے ٹی ایم میں گھس جاتا ہے اوراس سے رقم چھیننے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن وہ بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو سے مقابلہ کرتا ہے۔ دو بار زمین پر پٹخ کر ڈاکو کی ایسی دھلائی کردی کہ وہ بے حس ہو کر رہ گیا۔ لیکن ڈاکو پھر بھی باز نہ آیا۔رسید اور رقم لیکر وہ شخص باہر نکلا تو ڈاکو نے اس کا پیچھا کیا۔ اس شخص نے ڈاکو کو پھر دبوچ لیا۔ اس دوران ایک راہ گیر کی اطلاع پر پولیس آئی اور ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…