ہالینڈ کی خاتون سفیر نے دریائے نیل تیر کر عبور کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سوڈان میں ہالینڈ کی خاتون سفیر نے دریائے نیل تیر کرعبور کرنے کی ”مہم“ سر کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک پرڈچ سفارتخانے نے اعلان کیا تھا کہ 10 ہزار افراد کی جانب سے ”لائیکس“ ملنے پرسفیرہ سوزن بلینک ہارٹ (Susan blankhart) دریائے نیل تیرکرعبورکریں گی۔… Continue 23reading ہالینڈ کی خاتون سفیر نے دریائے نیل تیر کر عبور کرلیا











































