پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں بر طانوی شاہی خاندان کے افراد کے ہم شکل تو بہت ہیں لیکن بر طانیہ میں مو جود ان کے ہم شکل افراد نے کر سمس کی آمد پرکچھ نیا کر نے کی اسپیشل فو ٹو سیشن میں حصہ لیا اور سیلفیاں بنوائیں۔ پرنس ولیم،شہزادی کیٹ،ملکہ الزبتھ،شہزادہ ہیری اور شہزادہ چارلس کے ہم شکل افراد خوب تیار ہو کر ایک جگہ جمع ہو ئے اور شاہی خاندان کے افراد کی طرح پورے اہتما م سے اپنا حال حلیہ بھی ان ہی جیسا بنایا۔کر سمس سے منسلک فو ٹو سیشن کے ساتھ ساتھ ملکہ الزبتھ کی ہم شکل خاتون نے سب فیملی کے افراد کو اکٹھا کیا اور خاندان کی سر براہ کی حیثیت سے سب کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…