پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال (این این آئی)مونچھوں والی لڑکیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، لڑکیوں نے چہروں پر مونچھیں لگاکر تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی، ہاتھا پائی پر فرار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قلی بازار کا تاجر ملک اسلم منگل کو مغرب کی نماز کے بعد اپنے گھر غریب آباد آرہا تھا کہ بلاک نمبر 14میں دو لڑکیوں جنہوں نے چہرے پر نقلی مونچھیں لگارکھی تھیں ¾ان سے گن پوائنٹ پر گھیرلیا، تاجر کے واویلے اور ہاتھا پائی کرنے پر لڑکیاں اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگئیں، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر کارروائی شروع کردی مگر پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود لڑکیوں کاکوئی سراغ نہیں لگایاجاسکا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…