اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو کسی بھی شے کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے خاص بنا دے،لائبیریا سے تعلق رکھنے والے شخص کو ہی دیکھ لیجئے جس نے پیٹرول کے خالی ڈبے اور لکڑی کے
ڈنڈے پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے موسیقی کے آلے میں تبدیل کر ڈالا۔اس انوکھے فنکار نے خود ساختہ آلہ موسیقی کے ذریعے ایسی شاندار اور دل موہ لینے والی دھنیں پیش کیں کہ سننے والے بھی سر دھنتے نظر آئے۔ایسی فنکاری کو دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی !
خالی ڈبوں سے بنایا گٹار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں