پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا خطر ناک ترین جھولا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس(نیوز ڈیسک )ایڈونچر اور تھرلرکے شوقین نوجوان اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کچھ دلچسپ کرنے کی تلاش میں رہتے ہیں۔ شاید ایسے ہی لوگوں کے لئے خطرناک ترین جھولے بنائے جاتے ہیں جن پر سوار ہو کربڑے سے بڑے بہادر انسان کی بھی چیخیں نکل سکتی ہیں۔جی ہاں ا مریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ایک ایسا ہی جھولا موجود ہے جو زمین سے کئی سو فٹ اونچا ہے اور اس کی سواری کوئی بچوںکا کھیل نہیں۔اس جھولے کو Stratosphere Hotel کے اوپر نصب کیا گیا ہے جو ایڈونچر کے شوقین لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…