ایمسٹرڈیم(نیوز ڈیسک )یوں تو پارکس وغیر ہ میں سیاحوں کے لئے رولر کوسٹرز بنائی جاتی ہیں لیکن نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے تو اپنے گھر میں ہی ایک رولر کوسٹر بنالی۔
جی ہاں سیڑھیوں،کچن ،بیڈ رومز اور تام کمروں کے درمیان سے گزرتی ہوئی اس رولر کوسٹر کا نظارہ بھی کمال کا ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ جاتے ہیں۔اس دلچسپ اور انوکھے تجربے سے گزرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹرز تو انہیں نے بہت سی دیکھی ہیں لیکن اس کا تو لطف ہی نرالا ہے۔
جوڑے نے اپنے گھر میں رولر کوسٹر بنا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































