پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چینی دارالحکومت کے مضافات میں ایک نیا امریکی شہر آباد ہورہا ہے

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین(نیوز ڈیسک ) چینی دارالحکومت کے مضافات میں ایک نیا امریکی شہر آباد ہورہا ہے جہاں رہنے والی ریزروٹ کمیونٹی کا رہن سہن پر تعیش اور جدید ترین سہولتوں کے ساتھ ساتھ کاوبوائے طرز زندگی کی جھلک پیش کرتا ہے۔یہ امریکی یہاں اپنی اوڈائی اور لینڈ روور گاڑیوں میں شراب کی بوتلوں اور نوٹوں سے لبریز بینک اکاﺅنٹس کے ساتھ وارد ہوئے ہیں۔ اب تک ایک ہزار کے لگ بھگ گھرانے ٹمبر لکڑی سے بنے ایسے گھروں میں آباد ہوچکے ہیں جن کے وسیع بیک یارڈ ہیں۔ جیسا کہ ایک چینی باشندے 42 سالہ قن لو نے بتایا کہ امریکا جنگلی ماحول اور آزادی اور ایک بڑے گھر کی نمائندگی کرتا ہے۔
جیکسن ہول میں جسے ہوم ٹاﺅن امریکا کا نام دیا گیا ہے، ایک بڑا ریئل اسٹیٹ منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جہاں درمیانے درجے کے گھر سوا چھ لاکھ میں مل جاتے ہیں اور بڑے محل نما گھر جن کو ڈیولپر جویی انٹرنیشنل نے کیسلز کا نام دیا ہے، اسی لاکھ میں خریدے جاسکتے ہیں۔ یہاں رہنے والے امریکیوں نے اپنے لیے چرچ بھی بنا لیے ہیں اور کلب بھی۔ وہ ویک اینڈ پر پہلے عبادت کرتے ہیں اور پھر کلب چلے جاتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…