بھارتی شہر الہ آباد میں بیلوں کی لڑائی،شہریوںنے کردی پٹائی

19  دسمبر‬‮  2015

الہ آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں گائے کے نخرے اٹھانا اور اسے پھولوں کے ہار پہنانا تو کوئی نئی بات نہیں لیکن دوسری جانب بیل کے ساتھ بھارتیوں کا رویہ بالکل الٹ ہے۔جی ہاں یہ ہے بھارت کا شہر الہ آباد جہاں گائے کیلئے پھولوں کے ہاراوربیلوں کیلئے ماراور بھارت کا دہرا معیار۔ بھارتی شہر الہ آباد میں جہاں دو بپھرے ہوئے لڑتے ہوئے روڈ پر نکل آئے اور وہاں کھڑی کئی موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچایا۔شہریوں نے بیلوں کو یوں لڑتے دیکھا تو یہ بھی ان پرٹوٹ پڑے اور لاٹھیوں اور پتھروں کی برسات کردی تاہم کئی منٹوں تک مار کھانے کے بعد دونوں بیل وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…