ریت سے بنے دلکش شاہکارلوگوں کی توجہ کا مرکز

22  دسمبر‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک)یوں تو دنیا بھر میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن اصل آرٹسٹ وہی ہوتا ہے جو اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کا دل موہ لے۔تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال طالب علم ریت کی مدد سے ایسے شاہکار تخلیق کیے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ یہ ماہر فنکاراسکوپ اور اسٹک کی مدد سے ریت کو مختلف رنگوں سے رنگتے ہوئے شیشے کے جار میں اس خوبصورتی سے ترتیب دیتے ہیں جس سے بے جان ریت دلکش فن پاروں میں تبدیل ہوجاتی ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…