پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین‘سرد موسم بینشی شہر برف کی وادی میں تبدیل

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی چین میں سرد موسم اورآبشار جم جانے کے باعث علاقہ برف کی خوب صورت وادی میں تبدیل ہوگیا ،سیاحوں نے وادی کا رخ کر لیا۔شمال مشرقی چین میں ان دنوں سخت سردی پڑ رہی ہے اور برف نے ہر شے جما دی ہے۔ بینشی Benxi شہر کے پہاڑی علاقے میں شدید سردی کے باعث آبشار اور دریا جم گئے ہیں جس سے علاقہ ایک خوبصورت وادی کا منظر پیش کر رہا ہے۔قدرت کے یہ حسین مناظر دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کر رہے ہیں اور سرد موسم سے خوب لطف اندوز ہو تے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…