پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

7سالہ بھارتی بچے کا لِمبو اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منی پور(ویب ڈیسک)7سالہ بھارتی بچے نے لِمبو اسکیٹنگ کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔لِمبو اسکیٹنگ یعنی اپنی دونوں ٹانگوں کو مخالف سمت میں کھولتے ہوئے اسکیٹنگ کا مظاہرہ کرنا ایک مشکل ترین کھیل ہے، جسے کھیلنا بچوں کی بس کی بات نہیں ،تاہم 7سالہ بچے نے لِمبو اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔بھارتی شہرمنی پور سے تعلق رکھنے والے بچے تِلک کیسم نے بارز کے نیچے سے گزر کا 144.7میٹر کا فاصلہ 56.01سیکنڈز میں مکمل کر کے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…