نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کی پرسنلیٹی آف دی ایئر کی فہرست میں گائے نے تمام بڑی بڑی شخصیتوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اونچا مقام حاصل کیا ہے۔ انٹرنیٹ سرچ انجن یاہو نے کہا ہے کہ غیرمتوقع طور پر گائے نے کئی معروف شخصیات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پرسنلیٹی آف دی ایئر کا تمغہ حاصل کیا ہے۔یاہو نے کہا کہ دادری سانحہ، ایوارڈ واپسی اور عدم برداشت کے مسئلہ کی وجہ سے گائے اس فہرست میں سب سے اوپر پہنچ گئی۔