سمندر سے کچرا صاف کرنے کیلئے کچرے دان تیار
سڈنی(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے دو نوجوانوں نے سمندر سے کچرا صاف کرنے کے لیے ایک منفرد کوشش کی ہے۔سمندری آلودگی پر فکر مند دو آسٹریلوی نوجوانوں نے ایسا کچرے دان بنایا ہے جو پانی میں ڈالتے ہی ارد گرد کا کچرا اپنے اندر کھینچنا شروع کردیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ پانی سے تیل اور ڈیٹرجنٹ… Continue 23reading سمندر سے کچرا صاف کرنے کیلئے کچرے دان تیار